آگ
Poet: yasir qazi By: yasir qazi, karachiعشق کا ہے سفر در پیش
بس کافی ہے خیال خویش
یہ دو طرفہ محبت ہی کا ثمرہ ہے
لگی ہے ہائے سینے میں جو آگ پیش
اب کہاں ممکن خیال خود
اب تصور میں ہے تیری ذات پیش
ہے سفر ایسا کہ کیا کہوں یاسر
مقابل ہیں ہزاروں در اب پیش
More Love / Romantic Poetry






