آپ کے ہونٹوں پر مسکان رہے
Poet: M.Ghullam Yasin Qadri By: M.Ghullam Yasin Qadri, karachiلمحہ لمحہ آپ کے ہونٹوں پر مسکان رہے
ہر غم آپ سے انجان رہے
جس کے ساتھ مہک اٹھے آپ کی زندگی
ہمیشہ آپ کے ساتھ وہی انسان رہے
More Love / Romantic Poetry
لمحہ لمحہ آپ کے ہونٹوں پر مسکان رہے
ہر غم آپ سے انجان رہے
جس کے ساتھ مہک اٹھے آپ کی زندگی
ہمیشہ آپ کے ساتھ وہی انسان رہے