آپ کی یادوں سے فرار چاہئیے مجھے

Poet: UA By: UA, Lahore

آپ کی یادوں سے فرار چاہئیے مجھے
ایک احسان کریں آپ بھول جائیں مجھے

Rate it:
Views: 422
24 Oct, 2019