آپ کی طرح کوٸی اور نہیں

Poet: غنی الرحمن انجم By: ghani ur rehman anjumغنی الرحمن انجم, karachi

آپ کی طرح کوٸی اور نہیں
اس لیٸے اور زیر غور نہیں

کیا سبب ہے کہ خامشی ہے یہاں
کیا سبب ہے کہ کوٸی شور نہیں

Rate it:
Views: 596
13 Aug, 2024