آنکھیں کسی کی دیکھ کر محسوس یہ ہُوا

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

آنکھیں کسی کی دیکھ کر محسوس یہ ہُوا
ہم جھیل میں اُتر کے کنارے سے جا لگے

Rate it:
Views: 203
10 Dec, 2024