آنکھوں کے آنسو بھی بہت کچھ بول جاتے ہی
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , Saudi Arabiaیہ راہیں الفت ہیں سنبھل کر چلو 
 یہاں پر اکثر ساتھ چھوٹ جاتے ہیں 
 
 جو ہوتے ہیں دل میں بہت اپنے
 ہاں وہی لوگ منہ موڑ جاتے ہیں
 
 زمانے کی ٹھوکروں نے کر دیا بیان 
 پتھر یوں ہی تو نہیں گول ہو جاتے ہیں 
 
 میرے مسیحا کچھ تو خیال کیا ہوتا 
 آنکھوں کے آنسو بھی بہت کچھ بول جاتے ہیں
 
 اک کھیر کی پلیٹ ملی ہے درگاہ سے 
 ورنہ کچھ ہاتھ تو خالی بھی لوٹ جاتے ہیں 
 
 میرے خوابوں میں اب آنا بہت ہیں ُاس کا 
 جیسے پنچھی اپنا راستہ بھول جاتے ہیں
More Sad Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 