آنکھوں میں آنسؤں کی حنا سی ہے ان دنوں
Poet: شاہ By: ایاز, Karachiآنکھوں میں آنسؤں کی حنا سی ہے ان دنوں
دل کو بھی درد شناسی ہے ان دنوں
گر ہو سکے تو آجاؤ کہ تیرے بغیر اے جان!
ماحول میں شدید اداسی ہے ان دنوں۔
More Sad Poetry
آنکھوں میں آنسؤں کی حنا سی ہے ان دنوں
دل کو بھی درد شناسی ہے ان دنوں
گر ہو سکے تو آجاؤ کہ تیرے بغیر اے جان!
ماحول میں شدید اداسی ہے ان دنوں۔