آنکھ کا تیرجو تو نےمارا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاپنی آنکھ کا تیر جو تو نےمارا صنم
 اس سےگھائل ہو گیادل ہمارا صنم
 
 تم کیا جانوکتنا نازک دل تھاہمارا 
 آخرآنکھ کی زدمیں آگیابیچاراصنم
 
 پہلی نظرمیں دل گھائل کرڈالا
 تمہاری آنکھیں ہیں یاشرارہ صنم
 
 جو بھی تیری آنکھوں میں کھوگیا
 پھر وہ کبھی نظرنہ آیا دوبارہ صنم
 
 تیری آنکھوں میں ہم ایسےکھوئے
 اب ملتا نہیں ہے کوئی کنارہ صنم
More Love / Romantic Poetry






