آس ہوگی توآسرا ہوگا

Poet: UA By: UA, Lahore

آس ہو گی تو آسرا ہوگا
آپ ہونگے یا آپ سا ہوگا

دِل لگانے کے واسطے جاناں
کوئی نہ کوئی دلربا ہو گا

(بشکریہ جنابِ محترم ابنِ منیب)

Rate it:
Views: 582
26 Dec, 2017
More Love / Romantic Poetry