آس

Poet: istfan chand By: Istfan Alwan, Lahore

کبھی زور سے بر سے میرا ساون
کبھی روٹھ کے نہ جائے میرا سانول

میں کھڑا ہو انتظار میں اس کے
اب بھول نہ جا ئے میرا سانول

Rate it:
Views: 365
18 Nov, 2015