آرزوئے دل
Poet: Bilal By: Bilal Kareem, islamabadآرزوئے دل نے ہمیں دیوانہ بنا دیا
روئے نہ تھے کبھی پر اس نے رولا دیا
ہم نے تو ہر وقت یاد کیا لیکن
اس نے یاد کرتے کرتے زمانہ لگا دیا
More Love / Romantic Poetry
آرزوئے دل نے ہمیں دیوانہ بنا دیا
روئے نہ تھے کبھی پر اس نے رولا دیا
ہم نے تو ہر وقت یاد کیا لیکن
اس نے یاد کرتے کرتے زمانہ لگا دیا