آخربرق کو کیا دشمنی ہے میرےآشیاں سے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیرےآشیانے کاپتہ وہ پوچھتی ہے کہاں سے
آخر برق کو کیا دشمنی ہےمیرےآشیاں سے
وہ کون ہے جو مجھےمیری منزل تک لے جائے
میں وہ مسافر ہوں جو بچھڑگیا کارواں سے
اب تو کسی خوشی کاگزرنہیں ہوتا یہاں سے
جب سے وہ گیا ہے میرے دل کے مکاں سے
More Sad Poetry






