آج یہ کھلا

Poet: maqsood hasni By: maqsood hasni, kasur

جیون کی رگوں سے
ساری شبنم نچوڑ کر
کل تک اتراتا رہا
آج مگر یہ کھلا
وہ سب
ترے عرق جبین کے
اک قطرے کے پاسنک نہ تھا

Rate it:
Views: 315
03 Dec, 2013