آج پلکیں

Poet: Hira By: hira, gojra

آج پلکیں بہت بھاری ہیں
اسکی دہلیز سے کچھ خاک پڑگئی ہو گی

Rate it:
Views: 519
08 Aug, 2019