آج مجھ پہ عنایت کر دو

Poet: By: Sobia Imran, multan

ایک خواب سرہانے رکھ دو آج مجھ پہ عنایت کر دو
زرا چپکے سے خاموشی سے تم اظہار محبت کر دو

خود کو کر کے دیوانہ سا میرا پیار امر تم کر دو
میں پیاس میں ڈوبا صحرا ہوں تم مجھ کو سمندر کر دو

میں یوں ہی پھرتا ہوں دربدر تم خود کو منزل کر دو
کوئی خواب سرہانے رکھ دو تم مجھ پہ عنایت کر دو

Rate it:
Views: 488
02 Jan, 2010