آج بھی ہم دِل کے نواب ہیں
Poet: umar draaz By: umar draaz, gujratاگروہ سوال ہیں تو ہم اُن کے جواب ہیں
جو پُورے نہ ہو سکے ایسے ادھورے سے خواب ہیں
مانا کہ اُن کے عِشق میں ہم سب کُچھ لُٹا چُکے درؔاز
دیکھے کوئی تو جانے آج بھی ہم دِل کے نواب ہیں
More Love / Romantic Poetry






