آؤ آج ساتھ بیٹھ کر

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

سگریٹ کا ایک کش ! محبت کا دُھواں ہے ! پگلی
آؤ آج ساتھ بیٹھ کر ! اُس کے دائرے میں یادیں سجائیں

Rate it:
Views: 148
10 Jul, 2024