Maktab Ki Faza

Poet: By: Sani, Lahore

کشکول میں جب کوئی بھیک نہ ہو گی
وہ رات میری قوم پہ تاریک نہ ہو گی

اس شہر کی پیشانی پہ لکھی ہے تباہی
جس شہر کے مکتب کی فضا ٹھیک نہ ہو گی

Rate it:
Views: 1691
12 Jan, 2009