Poetries by Jamil Hashmi
عشق کے افسانوں میں نیا رنگ بھرتے ہیں عشق کے افسانوں میں نیا رنگ بھرتے ہیں
ہم نہ جانے کیسی کیسی باتیں کرتے ہیں
عجب خواب تھا جو ہم نے دیکھا تھا مل کر
جسے لب پر لاتے ہوئے بھی اب ڈرتے ہیں
یہاں کوئی دوست نہیں ہے زمانے میں
وہی ہیں مہربان جو میرا خیال کرتے ہیں
یہ جاتنے ہوئے کہ زندگی وفا نہیں کرتی
کیسے لوگ ہیں عمر بھر جفا کرتے ہیں
کوئی سن نہ لے تمھاری یہ باتیں جمیل
ایسی باتیں تو اشاروں میں کیا کرتے ہیں Jamil Hashmi
ہم نہ جانے کیسی کیسی باتیں کرتے ہیں
عجب خواب تھا جو ہم نے دیکھا تھا مل کر
جسے لب پر لاتے ہوئے بھی اب ڈرتے ہیں
یہاں کوئی دوست نہیں ہے زمانے میں
وہی ہیں مہربان جو میرا خیال کرتے ہیں
یہ جاتنے ہوئے کہ زندگی وفا نہیں کرتی
کیسے لوگ ہیں عمر بھر جفا کرتے ہیں
کوئی سن نہ لے تمھاری یہ باتیں جمیل
ایسی باتیں تو اشاروں میں کیا کرتے ہیں Jamil Hashmi
سفر عشق میں ہم دور تک نکل آئے سفر عشق میں ہم دور تک نکل آئے
جانا کہیں اور تھا ہم کہیں اور نکل آئے
امید کی کرن تو رہی دستریں سے دور
چاندنی چھوڑ کر اندھیروں میں نکل آئے
کس کس کو سنائیں اب اپنی داستاں
جو ساتھ تھے ہمارے وہ آگے نکل آئے
ہم نہیں رہے ویسے پہلے سے آدمی
انداز آپ کے بھی بدلے بدلے نظر آئے
Jamil Hashmi
جانا کہیں اور تھا ہم کہیں اور نکل آئے
امید کی کرن تو رہی دستریں سے دور
چاندنی چھوڑ کر اندھیروں میں نکل آئے
کس کس کو سنائیں اب اپنی داستاں
جو ساتھ تھے ہمارے وہ آگے نکل آئے
ہم نہیں رہے ویسے پہلے سے آدمی
انداز آپ کے بھی بدلے بدلے نظر آئے
Jamil Hashmi
زندگی میں تیرے جیسا دوسرا نہ ملا زندگی میں تیرے جیسا دوسرا نہ ملا
جو لمحہ تیرے ساتھ گزرا وہ پھر نہ ملا
پھرے رہے تجھے دل میں اٹھائے ہوئے
تیرے سوا دل کو دوسرا سہارا نہ ملا
ہر طرف تھے سامنے اجلے اجلے چہرے
لیکن تیرے جیسا کوئی اپنا سا نہ ملا
ہم چاہتے تھے تجھے ساتھ لے کر چلیں
لیکن کوئی لمحہ زیست میں ایسا نہ ملا Jamil Hashmi
جو لمحہ تیرے ساتھ گزرا وہ پھر نہ ملا
پھرے رہے تجھے دل میں اٹھائے ہوئے
تیرے سوا دل کو دوسرا سہارا نہ ملا
ہر طرف تھے سامنے اجلے اجلے چہرے
لیکن تیرے جیسا کوئی اپنا سا نہ ملا
ہم چاہتے تھے تجھے ساتھ لے کر چلیں
لیکن کوئی لمحہ زیست میں ایسا نہ ملا Jamil Hashmi
ہو بے وفا اس بات سے انکار کر دو تم ہو بے وفا اس بات سے انکار کر دو تم
جو دل میں ہے اس بات کا اقرار کر دو تم
ہو نہ جائے کہیں ثابت جرم بے وفائی
ہم سے محبت کا اقرار کر دو تم
آ ہی گئے ہو راہ الفت پر اگر ساتھ
عشق سے خود کو سرشار کر دو تم
یہ کیسی خاموشی ہے تمھارے لبوں پر
دے کر دل احسان بے شمار کر دو تم
بنا کر ہمیں اسیر اپنی زلفوں کا
اپنی محبت میں گرفتار کر دو تم
Jamil Hashmi
جو دل میں ہے اس بات کا اقرار کر دو تم
ہو نہ جائے کہیں ثابت جرم بے وفائی
ہم سے محبت کا اقرار کر دو تم
آ ہی گئے ہو راہ الفت پر اگر ساتھ
عشق سے خود کو سرشار کر دو تم
یہ کیسی خاموشی ہے تمھارے لبوں پر
دے کر دل احسان بے شمار کر دو تم
بنا کر ہمیں اسیر اپنی زلفوں کا
اپنی محبت میں گرفتار کر دو تم
Jamil Hashmi
قافلے بہار کے کچھ دیر آ کر رک جائیں قافلے بہار کے کچھ دیر آ کر رک جائیں
جیسے بھول مسکرا کر رک جائیں
مل جائے اگر جھلک تیرے چہرے کی
تجھے آنکھوں میں چھپا کر رک جائیں
آ ہی گئے ہو تو تھوڑی دیر ٹھہر جائو
آئو کوئی بہانہ بنا کر تھوڑا رک جائیں
کچھ شجر شاید گرنے سے بچ جائیں
اگر تیز ہوا کے جھونکے تھوڑا رک جائیں Jamil Hashmi
جیسے بھول مسکرا کر رک جائیں
مل جائے اگر جھلک تیرے چہرے کی
تجھے آنکھوں میں چھپا کر رک جائیں
آ ہی گئے ہو تو تھوڑی دیر ٹھہر جائو
آئو کوئی بہانہ بنا کر تھوڑا رک جائیں
کچھ شجر شاید گرنے سے بچ جائیں
اگر تیز ہوا کے جھونکے تھوڑا رک جائیں Jamil Hashmi
یہ اور بات ہے کہ تم ہمارے ہمقدم نہ ہوئے یہ اور بات ہے کہ تم ہمارے ہمقدم نہ ہوئے
ہمارے ارادے پھر بھی کبھی کم نہ ہوئے
قائم ہیں اپنے وعدوں پر پہلے دن سے
یاد ہیں تمھارے ہم پر جتنے کرم ہوئے
راہ وفا میں سہی ہیں بڑی مشکلیں
جذبے وفائوں کے آخر ہمارے غم ہوئے
واضح نہیں ہے وہ مقام ہماری منزل کا
جہاں ملاقاتوں کے سلسلے ختم ہوئے
شب و دن گزرتا ہے اب یادوں کے ساتھ
داغ دل ڈھل کر ہماری آنکھوں کا نم ہوئے Jamil Hashmi
ہمارے ارادے پھر بھی کبھی کم نہ ہوئے
قائم ہیں اپنے وعدوں پر پہلے دن سے
یاد ہیں تمھارے ہم پر جتنے کرم ہوئے
راہ وفا میں سہی ہیں بڑی مشکلیں
جذبے وفائوں کے آخر ہمارے غم ہوئے
واضح نہیں ہے وہ مقام ہماری منزل کا
جہاں ملاقاتوں کے سلسلے ختم ہوئے
شب و دن گزرتا ہے اب یادوں کے ساتھ
داغ دل ڈھل کر ہماری آنکھوں کا نم ہوئے Jamil Hashmi
بات کیجئے پیار کی تھوڑا احتیاط سے بات کیجئے پیار کی تھوڑا احتیاط سے
کیجئے نہ ختم تعلق تھوڑا احتیاط سے
رکھیے گا قدم سنبھل کر دھرتی پر
زمین سخت ہے چلیے تھوڑا احتیاط سے
نہ کیجئے گا دور دل سے کبھی
روتا نہ پڑ جائے تھوڑا احتیاط سے
کچھ دیر تو بیٹھئے دل میں آ کر جناب
چلے جائے گا پھر تھوڑا احتیاط سے
کہیں ہو نہ جائے خبر ملاقات کی
چھپا لیجئے یہ بات ٹھوڑا احتیاط سے Jamil Hashmi
کیجئے نہ ختم تعلق تھوڑا احتیاط سے
رکھیے گا قدم سنبھل کر دھرتی پر
زمین سخت ہے چلیے تھوڑا احتیاط سے
نہ کیجئے گا دور دل سے کبھی
روتا نہ پڑ جائے تھوڑا احتیاط سے
کچھ دیر تو بیٹھئے دل میں آ کر جناب
چلے جائے گا پھر تھوڑا احتیاط سے
کہیں ہو نہ جائے خبر ملاقات کی
چھپا لیجئے یہ بات ٹھوڑا احتیاط سے Jamil Hashmi
LOVE It started unintentionally
without knowing
with unheard footsteps
it approaches one
it makes its presence
within the surroundings
it is a silent sound
it is a loud echo
it's a pursuing charm
it is a bold truth
it is a possessiveness
it is a jealousy
it is a helplessness
it is a music of soul
it is a poetry of heart
it is a spiritual chasm
it is a sacrifice
it is letting go
it is a never ending road
it is a less treaded path
it is a transformation
it is not bound to explain in words
as it is LOVE Jamil Hashmi
without knowing
with unheard footsteps
it approaches one
it makes its presence
within the surroundings
it is a silent sound
it is a loud echo
it's a pursuing charm
it is a bold truth
it is a possessiveness
it is a jealousy
it is a helplessness
it is a music of soul
it is a poetry of heart
it is a spiritual chasm
it is a sacrifice
it is letting go
it is a never ending road
it is a less treaded path
it is a transformation
it is not bound to explain in words
as it is LOVE Jamil Hashmi
کیا کیا ملے ہیں دکھ تیری آشنائی کے بعد (ترمیم شدہ) کیا کیا ملے ہیں دکھ تیری آشنائی کے بعد
نہیں ہے سکوں میسر تیری جدائی کے بعد
ملی ہے سزا ہمیں تجھ سے دل لگانے کی
محسوس ہوا ہے تیرا غم تنہائی کے بعد
معلوم نہیں ہے سبب تیرے روٹھنے کا
کیا خوب تم نے صلہ دیا شناسائی کے بعد
گمنام تھے ہم تجھ سے ملنے سے پہلے
جان گیا ہے زمانہ تجھ سے آشنائی کے بعد Jamil Hashmi
نہیں ہے سکوں میسر تیری جدائی کے بعد
ملی ہے سزا ہمیں تجھ سے دل لگانے کی
محسوس ہوا ہے تیرا غم تنہائی کے بعد
معلوم نہیں ہے سبب تیرے روٹھنے کا
کیا خوب تم نے صلہ دیا شناسائی کے بعد
گمنام تھے ہم تجھ سے ملنے سے پہلے
جان گیا ہے زمانہ تجھ سے آشنائی کے بعد Jamil Hashmi
تو اگر اس دل کے درمیان نہ ہوتا تو اگر اس دل کے درمیان نہ ہوتا
تیرا دکھ ہم سے کبھی بیان نہ ہوتا
رہتے ہیں مبتلا تیرے عشق میں ہم
تو نہ ملتا تو دل اتنا پریشان نہ ہوتا
چھوڑ دیا ہوتا تیرا انتطار کرناہم نے
تجھ سے ملنے کا اگر امکان نہ ہوتا
تیرے جانے کا اتنا غم نہ ہوتا ہمیں
اگر تجھے پانےکا ہمیں ارمان نہ ہوتا Jamil Hashmi
تیرا دکھ ہم سے کبھی بیان نہ ہوتا
رہتے ہیں مبتلا تیرے عشق میں ہم
تو نہ ملتا تو دل اتنا پریشان نہ ہوتا
چھوڑ دیا ہوتا تیرا انتطار کرناہم نے
تجھ سے ملنے کا اگر امکان نہ ہوتا
تیرے جانے کا اتنا غم نہ ہوتا ہمیں
اگر تجھے پانےکا ہمیں ارمان نہ ہوتا Jamil Hashmi
آئو یہ لمحے ذرہ حسیں بنا لیں آؤ یہ لمحے ذرہ حسیں بنا لیں
تجھے اپنی آنکھوں میں بٹھا لیں
کھلے ہوئے گلوں کو توڑ لیں
آؤ گرے ہوئے پھول اٹھا لیں
کھل اٹھی ہیں کلیاں چمن کی
آؤ تھوڑا ہم بھی مسکرا لیں
سن لو حال دل پاس آ کر تم
آؤ کچھ دیر تمھیں اپنا بنا لیں
نہیں ملے گا موقعہ ملاقات کا
آؤ تھوڑا ہم بھی فریب کھا لیں Jamil Hashmi
تجھے اپنی آنکھوں میں بٹھا لیں
کھلے ہوئے گلوں کو توڑ لیں
آؤ گرے ہوئے پھول اٹھا لیں
کھل اٹھی ہیں کلیاں چمن کی
آؤ تھوڑا ہم بھی مسکرا لیں
سن لو حال دل پاس آ کر تم
آؤ کچھ دیر تمھیں اپنا بنا لیں
نہیں ملے گا موقعہ ملاقات کا
آؤ تھوڑا ہم بھی فریب کھا لیں Jamil Hashmi
زندگی بسر کرنا آساں نہیں ہے پیارے زندگی بسر کرنا آساں نہیں ہے پیارے
ہر گام پر سامنا اک طوفان کا ہے پیارے
گھر پہنچنا ہے تو گامزن رہ راستے پر
ملے گا ضرور تجھےمنزل کا نشان پیارے
سکون ذہیں کی کیفیتوں میں ہوتا ہے
مشکل بھی ہو جاتی ہےآسان پیارے
نہیں ہے تعلق اب اس کے ساتھ ہمارا
اس سے ملنے کا شاید ہے ارمان پیارے Jamil Hashmi
ہر گام پر سامنا اک طوفان کا ہے پیارے
گھر پہنچنا ہے تو گامزن رہ راستے پر
ملے گا ضرور تجھےمنزل کا نشان پیارے
سکون ذہیں کی کیفیتوں میں ہوتا ہے
مشکل بھی ہو جاتی ہےآسان پیارے
نہیں ہے تعلق اب اس کے ساتھ ہمارا
اس سے ملنے کا شاید ہے ارمان پیارے Jamil Hashmi
کیا خوب اپنی جھلک دیکھلا گیا کوئی کیا خوب اپنی جھلک دیکھلا گیا کوئی
میری داستان غم مجھ کو سنا گیا کوئی
رہ گیا ہے عکس اس کا آنکھوں میں
میری حیات میں آ کر دور چلا گیا کوئی
لمس اس کے وجود کا باقی ہے اب تک
جو اصل بات تھی وہ مجھے بتا گیا کوئی
وہ جب بھی لوٹا تو یہیں مڑ کر آئے گا
اگر میں بیٹھا رہا جہاں بٹھا گیا کوئی Jamil Hashmi
میری داستان غم مجھ کو سنا گیا کوئی
رہ گیا ہے عکس اس کا آنکھوں میں
میری حیات میں آ کر دور چلا گیا کوئی
لمس اس کے وجود کا باقی ہے اب تک
جو اصل بات تھی وہ مجھے بتا گیا کوئی
وہ جب بھی لوٹا تو یہیں مڑ کر آئے گا
اگر میں بیٹھا رہا جہاں بٹھا گیا کوئی Jamil Hashmi
بات سمجھ نہیں آتی انہیں ہماری بات سمجھ نہیں آتی انہیں ہماری
اور بھی بڑھ گئی ہے بےقراری ہماری
جب سے آئے ہیں وہ ہمارے دل میں
طبعت رہتی ہے بڑی ناساز ہماری
ان سے ملنے کی ہے ہمیں حسرت
نہیں ہوتی ان سے ملاقات ہماری
ان یاد کر کے گزرتے ہیں رات دن
ان کے ہاتھوں میں ہے جان ہماری
ختم ہو گی تشنگی ان سےمل کر
ہو جائے گی جب ان سے بات ہماری jamil Hashmi
اور بھی بڑھ گئی ہے بےقراری ہماری
جب سے آئے ہیں وہ ہمارے دل میں
طبعت رہتی ہے بڑی ناساز ہماری
ان سے ملنے کی ہے ہمیں حسرت
نہیں ہوتی ان سے ملاقات ہماری
ان یاد کر کے گزرتے ہیں رات دن
ان کے ہاتھوں میں ہے جان ہماری
ختم ہو گی تشنگی ان سےمل کر
ہو جائے گی جب ان سے بات ہماری jamil Hashmi