ہم گھڑا بھرتے بھرتے کنواں بھول جاتے ھیں
Poet: سعدیہ اعجاز By: Sadia Ijaz Hussain, Lahore,University of Educationحسرتوں کے جال میں پھنستے ہوۓ ہم لوگ
ذندگی کا امتحان بھول جاتے ھیں
صبر، استقامت ، شکر! سب اپنی جگہ
ہم گھڑا بھرتے بھرتے کنواں بھول جاتے ھیں
More Life Poetry






