گر کر اٹھنے کا ہنر
Poet: جنید قریشی By: جنید قریشی, mirpur ajkہے پیٹھ پر وار کرنا فطرت تمہاری
ہتھیار وہی چننا کہ جسے چلانے میں مہارت رکھتے ہو
ہے دفع میں مہارت مجھ کو لیکن
وار سہنے کا ہنر خوب جانتا ہوں
جو پلٹ وار کیا کبھی میں نے تم پر تو زیر ہو جاؤ گے
کیونکہ میں گر کر کھڑے ہونے کا ہنر خوب جانتا ہوں
More General Poetry






