کہیں سے آتی ہے تمھاری صدا

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

ہیں سے آتی ہے تمھاری صدا ! دِل کو چیر دیتی ہے
کیا کریں ! پابندِ سلاسل ہیں ! اصولوں کے جہان کے

Rate it:
Views: 118
29 Apr, 2025