‏کبھی تو صبح ترے کنجِ لب سے ہو آغاز

Poet: فیض احمد فیض By: zawar, Karachi

‏کبھی تو صبح ترے کنجِ لب سے ہو آغاز
کبھی تو شب سرِ کاکل سے مشکبار چلے

Rate it:
Views: 913
15 Jul, 2021