‘پوسٹ مارٹم‘ ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiہرمسئلہ کی بنیاد تجاوز ہےحدود سے
ہوتا نہیں سہل ان تجاوزات کا ختم کرنا
وجہ قتل ‘پوسٹ مارٹم‘رپورٹ دیتی ہے
مگرہےکام رپورٹ کا ‘پوسٹ مارٹم‘ کرنا
More General Poetry
ہرمسئلہ کی بنیاد تجاوز ہےحدود سے
ہوتا نہیں سہل ان تجاوزات کا ختم کرنا
وجہ قتل ‘پوسٹ مارٹم‘رپورٹ دیتی ہے
مگرہےکام رپورٹ کا ‘پوسٹ مارٹم‘ کرنا