نہ جانے کیوں۔۔۔
Poet: umar draaz By: umar draaz, gujratمیری بےچین آنکھوں میں تیری تصویر بستی ہے
کبھی وہ رویا کرتی ہے کبھی جی بھر کے ہنستی ہے
میری آنکھوں سے اشکوں کا سمندر بہتا ہے درؔاز
مگر پھر بھی نہ جانے کیوں وہ اک بوند پانی کو ترستی ہے
More Love / Romantic Poetry






