لڑنا ضروری تو نہیں ھے اپنے

Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, mirpurkhas

 لڑنا ضروری تو نہیں ھے اپنے
کیا ضرورت ھے پھر خفا ہونے کی

بس دعا کرو کہ ہم رہیں ساتھ ساتھ
کبھی ضرورت نہ پڑے جدا ہونے کی

Rate it:
Views: 253
10 Jan, 2023