صحرا مزاجی
Poet: ڈاکٹر حسن محی الدین By: ڈاکٹر حسن محی الدین, Jhangاتنی عجلت میں کہاں ردو بدل ہوتے ہیں
کچھ فیصلے قدرت کے اٹل ہوتے ہیں
ساری اولاد نہیں ہوتی سہاروں کے لیئے
کچھ بچے تو مکافات عمل ہوتے ہیں
دل کے محلول میں یار محلل تو ہے
ہم تو منحل ہیں جو حل ہوتے ہیں
More General Poetry






