"سرد جذبے"
Poet: شہزاد احمد اعوان By: Shehzad Awan, Calgaryتیرے ان سرد جذبوں کی کرامت سے
زندگانی جیسے رُک سی گئی ہے
مرے افکار کی لّو اور مچلتی حرارت
اک برفبر کے نیچے ٹھٹھر سی گئی ہے
More Love / Romantic Poetry
تیرے ان سرد جذبوں کی کرامت سے
زندگانی جیسے رُک سی گئی ہے
مرے افکار کی لّو اور مچلتی حرارت
اک برفبر کے نیچے ٹھٹھر سی گئی ہے