زندگی بن گئی

Poet: خواجہ امین نظامی By: طہ عامر نظامی, Karachi

زندگی بن گئی گناہ چلیں
کھو گئی عافیت کی راہ چلیں
بستیاں تو پھر اُجڑتی جاتی ہیں
چل فقیروں کی خانقاہ چلیں

Rate it:
Views: 992
24 Mar, 2008
More Life Poetry