!!دل کے اس مقام پہ جہاں تم ٹھرے تھے،

Poet: سیده سعدیه عنبر جیلانی By: سیده سعدیه عنبر جیلانی, فیصل آباد, پنجاب, پاکستان

دل کے اس مقام پہ جہاں تم ٹھرے تھے
اس ویران بستی سے پھر کوئی نہیں گزرا

Rate it:
Views: 381
30 Jan, 2016