جب ہوش آئی
Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahoreمدہوشی میں ایک مبہم سا شور تھا اُنکا
مقابل ِ جوانی سناٹا پایا!جب ہوش آئی
بھرم ٹوٹ گیا پھر دوست کی دوستی کا
بھروسہ لے ڈوباہمیں!جب ہوش آئی
کس کو جا کر سناؤں حال اپنے غم کا
بے نقاب تھے سب!جب ہوش آئی
کاٹ لیں گے اب وقت بھی ہجر کا
وصال خواب نظر آیا!جب ہوش آئی
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم