!!تم بن هم ادھورے هیں
Poet: سیده سعدیه عنبر جیلانی By: سیده سعدیه عنبر جیلانی, فیصل آباد, پنجاب, پاکستان,نہیں معلوم فرق ضرورت اور محبت کا
!فقط معلوم ہے اتنا تم بن ہم ادھورے ہیں
More Sad Poetry
,نہیں معلوم فرق ضرورت اور محبت کا
!فقط معلوم ہے اتنا تم بن ہم ادھورے ہیں