‏بہت کھو چُکی ہوں‌ اب کھونے کی طاقت نہیں‌ یاربَ

Poet: By: Rania Ch, Lahore

‏بہت کھو چُکی ہوں‌ اب کھونے کی طاقت نہیں‌ یاربَ
‏یہ جو کچھ لوگ میرے ہیں‌ انہیں ‌میرا ہی رہنے دے

Rate it:
Views: 417
17 Dec, 2016