...بہاروں میں سنا ہے
Poet: zeest.sun By: zeest.sun, u a eبہاریں خوشیاں لاتی ہیں
بہاروں میں سنا ہے
دل کی فصلیں
لہلہاتی ہیں
بہاروں میں سنا ہے
ہر طرف رنگینی ہوتی ہے
فضا بھی خوشبوؤں سے
ہاں بہت ہی
بھینی ہوتی ہے
مگر جو دل کا
موسم ہے
اسے شایئد
خزاؤں کا ہی موسم
راس آتا ہے
نہ جانے کیوں ہمہیں
جان بہاراں ان
بہاروں سےاور
ان رنگیں نظاروں سے
ہمیشہ خوف آتا ہے
More General Poetry






