اپنا نہیں کہیں بھی کمال کچھ
Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Hustonنہیں کچھ تو نہیں کچھ نہیں سے حاصل نہیں کچھ
نہیں میں رکھا نہیں کچھ حقیقت میں ہی سب کچھ
حقیقت کا گر اظہارنہیں پھر نہیں اپنا بھی اعتبار کچھ
حقیقت کا گر اقرار نہیں پھر نہیں راہ فرار کچھ
حقیقت کو نہیں زوال کبھی حقیقت کو نہیں سوال کچھ
حقیقت ہی حُسنِ کمالِ فطرت اپنا نہیں کہیں بھی کمال کچھ
More General Poetry






