اب جاگتا رہتا ہوں کہ موت کا فرشتہ آئے
Poet: Khaled Hossein By: Khaled Hossein, Nauderoاب جاگتا رہتا ہوں
کہ موت کا فرشتہ آئے
آئے تو! اس سے ملاقات کرلوں
اگر سو گیا اور وہ میری نیند میں
میرے جسم سے میری روح کو جدا کرگیا
تو درد کی شدت کا احساس کیسے ہوگا؟
کہ دو جسم جدا ہونے پر
کتنی تکلیف ہوتی ہے ثانی
More Sad Poetry






