آنسو اُس کے رُخسار پر

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 آنسو اُس کے رُخسار پر جھلک رہے ہیں کسی کی بے رُخی کے
تم اپنی یک طرفہ محبت کی کہانی لے بیٹھے
 

Rate it:
Views: 352
10 Apr, 2023