۔۔۔۔۔۔ لوگ ۔۔۔۔۔۔

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

اس دنیامیں کب کسی کا درد اپناتے ہیں لوگ
وفا کے نام سے بھی گھبرا جاتے ہیں لوگ

کس کو سناہوں درد ء دل کی داستان
دل جلوں کا دل بھی جلاتے ہیں لوگ

یوں تو جینے مرنے کی قسمیں کاتے ہیں شاعر
پر زندگی کی راہ میں اکثر بدل جاتے ہیں لوگ

Rate it:
Views: 436
26 Oct, 2016
More Life Poetry