یاد کرنے کا یہ مطلب نیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

 یاد کرنے کا یہ مطلب نیں
کہ کسی سے مِلا بھی جائے
مِلے بِنا بھی رابطے
اُستوار رہ سکتے ہیں

Rate it:
Views: 104
15 Oct, 2024