‘چینج‘ ہو جائیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

بچت کی ایک ہی صورت ہے اب ممکن
‘فائر‘کےاگرہم ‘آؤٹ آف رینج‘ ہو جائیں

بدلنے کو بدل سکتا ہے یہاں سب کچھ
ہم مکمل طور سےخود‘چینج‘ہو جائیں
 

Rate it:
Views: 359
01 Sep, 2014