پھر کہانی تمام

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

شام کے ڈوبتے سائے ہوں یا صبح کی رُونمائی
حقیقت میں یہی زندگی ہے اور پھر کہانی تمام

Rate it:
Views: 194
28 Jul, 2024
More Life Poetry