نہ ایک ہو رہے ہیں نہ اتفاق ہو رہا ہے

Poet: kashif imran By: kashif imran, Mianwali

اللہ بچا لے اس سے پیدا جو ہم میں نفاق ہورہا ہے
جھک رہا ہے سر قوم کا، شرمندہ آفاق ہو رہا ہے

فرقوں میں بٹ گئے ہیں ،ہم ہیں مگر پاکستانی سب
اسی لئے تو نہ ایک ہو رہے ہیں نہ اتفاق ہو رہا ہے

ساتھ والے ملک میں ڈیم پر ڈیم بن رہے ہیں اور یہاں
صرف کالا باغ ڈیم پر نہ متحد ہو رہے ہیں نہ اتفاق ہو رہا ہے

Rate it:
Views: 454
09 Aug, 2016
More Patriotic Poetry