میرا عشق میری بندگی
Poet: jaan-e-washma By: washma khan, Moscowمیرا عشق میری بندگی
تیرا غم ھے میری زندگی
میرا کام ھے تیری جستجو
میری بے خودی میری شاعری
میری آرزو صرف توں ھی توں
تیرا انتظار میرا معقدر
میں پیوں غم کا زہر یوں
اس جام میں جو مزا
اس سے بڑھکر ھے کوئی سزا نہیں
More Love / Romantic Poetry






