مجھ کو جلنا ہے جب شراروں پہ

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

زندہ رہنے کی آرزو دے دو
مجھ کو جلنا ہے جب شراروں پہ

زیست کیسے میں اب گزاروں گی
حسن آئے گا کب بہاروں پہ

Rate it:
Views: 381
22 Jan, 2016