'فارمولا مائنس ون'
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiحفاظت کی ذمہ داری الله پہ چھوڑ کر
کلام پا ک سے بظاہر بہت پیار کیا گیا
رد وبدل اس میں کرنے کو من مانی
'فار مولا ما ئنس ون' اختیا ر کیا گیا
More General Poetry
حفاظت کی ذمہ داری الله پہ چھوڑ کر
کلام پا ک سے بظاہر بہت پیار کیا گیا
رد وبدل اس میں کرنے کو من مانی
'فار مولا ما ئنس ون' اختیا ر کیا گیا