سانحہ پشاور
Poet: MOIN FAKHR MOIN By: MOIN FAKHR MOIN, karachi وطن کے چراغ نو جس نے بجھائے
ستم ہر طرح ان پہ بھی ڈھا یا جائے
دھرائے نہ جائیں یہ منظر الم پھر
قدم کوئی ایسا اب اٹھایا جائے
More General Poetry
وطن کے چراغ نو جس نے بجھائے
ستم ہر طرح ان پہ بھی ڈھا یا جائے
دھرائے نہ جائیں یہ منظر الم پھر
قدم کوئی ایسا اب اٹھایا جائے