(سازش (ہم سے آگے نہ بڑھ جائے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

ہم سے آگے نہ بڑھ جائے
کہیں یہ زیادہ نہ پڑھ جائے

اِس کی ٹانگیں کھینچ لو
یہ بھاگنے نہ پائے

Rate it:
Views: 214
14 Mar, 2023