دِل نہیں! عقل والوں کا راج

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

کیسی بیگانگی ! کنارہ کشی کر لی ہے میں نے ! پگلے
اب نئی محفلوں میں دِل نہیں ! عقل والوں کا راج ہے
 

Rate it:
Views: 91
24 Feb, 2025