جو دو ٹوٹے دل جڑگئے تھے انجانے میں سہی
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaپھر سے وہی دن لوٹ کے آرہے ہیں
پر اب درمیاں فاصلے نظر آرہے ہیں
جو ہر پل لبوں پے اقرار رہتا تھا
وہی لب اب خاموش نظر آرہے ہیں
آنکھیں جو کرتی تھی محبوب کا دیدار
ان آنکھوں میں اشک نظر آرہے ہیں
جو دو ٹوٹے دل جڑگئے تھے انجانے میں سہی
وہ دل پھر سے ٹوٹ کے بکھرے نظر آرہے ہیں
More Sad Poetry






