تم جو چاہو مجھ کو رسوا کرنا
Poet: By: babar faruqi, karachi تم جو چاہو مجھ کو رسوا کرنا 
 پھرمیرے جینے کی دعا بھی کرنا
 
 ترک تعلق کچھ اسطرح کرنا
 کوئی شکایت ہو تو گلہ مجھ سے کرنا
 
 محبت میں کوئی فرمایش نہ کرنا
 نہ گھرگھر میری غربت کی نمایش کرنا
 
 بابراک روز ٹوٹ کر بکھر جائے گا 
 پھر اُسکی روح کو رُسوا مت کرنا
  
More Love / Romantic Poetry






